سندھ کے نئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بھی شہبازشریف کے نقش قدم پر : سرکاری افسران کی کھچائی کی، انہیں ڈانٹ پلائی، نہاری کھائی اور ایک سٹال سے جشن آزادی کا بیج خریدا- دیکھئے فوٹیج