Indian who used to speak against Pakistan came and sit in drawing room of Nawaz Sharif - Mubashir Lucman
2016-08-10 12
"میاں صاحب نے بغیر ویزے کے آئے اجیت دوول کو جاتی عمرہ میں اپنے پہلو میں بٹھایا ہوا تھا"- مبشرلقمان نے اجیت دوول کے پاکستان کے خلاف زہراگلنے اور سازشوں کے اعتراف کے کلپس چلادئیے اور نوازشریف کی رائیونڈ رہائشگاہ کا نام "جاتی عمرہ" رکھنے کی وجہ بتادی