مریم نواز ٹوئٹر پر اپنے نام سے جعلی اور پیروڈی ٹوئٹر اکاؤنٹس سے پریشان، اکاؤنٹس بنانے والوں کو وارننگ دیدی اور سائبرکرائم ایکٹ کے تحت کاروائی کا فیصلہ کرلیا