نیشنل پریش کلب کے صدر شکیل انجم اور سابق صدر پی ایف یو کے صدرجناب افضل بٹ صاحب چینل ٹونٹی فور پر

2016-08-09 13

نیسنل پریس کلب آف پاکستان اسلام آباد میں کوئٹہ میں ھونے والی دہشتگردی کے دوران شھید ھونے والے کیمرا رپورٹر اور معصوم شہریوں کی شہادت پر نیشنل پریش کلب کے صدر شکیل انجم اور سابق صدر پی ایف یو کے جناب افضل بٹ صاحب چینل ٹونٹی فور پر اپنے جذبات کا خیال اظہار کرتے ھوئے۔
رپورٹر:-
چوھدری الیاس سکندر ( پی سی سی این این )
پاکستان کیپیٹل سٹی نیوز نیٹ ورک
٠٩ آگست ٢٠١٦

Videos similaires