“را” کا راستہ کون روکے گا؟ میں نواز شریف یا محمود خان اچکزئی؟ مولانا فضل الرحمان بھی محمود خان اچکزئی کی زبان بولنے لگے اور سانحہ کوئٹہ کی ساری ذمہ داری ایجنسیوں پرڈال دی