Kon TOR's se Bhaag Raha Hai Very Clear Now-Qamar Zaman Kaira Expose PMLN And Daniyal Aziz Lies About TOR's

2016-08-09 8

"اگر آپ کے ہاتھ صاف ہیں تو احتساب سے کیوں بھاگ رہے ہو" - قمرزمان کائرہ نے لائیو شو میں ٹی او آرز پر دانیال عزیز کے مبینہ جھوٹ بے نقاب کردئیے اور حکومت کے احتساب سے فرار کی وجہ بتادی