"ن لیگ عمران خان کے خیراتی اداروں کو نشانہ بناکر عمران خان کا نہیں غریبوں کا نقصان کررہی ہے"- شوکت خانم کے بعد نمل کالج پر ن لیگ کے الزامات پر شاہ زیب خانزادہ کی ن لیگ پر شدید تنقید