"پاکستان میں عمران خان سے بڑی کوئی سلیبرٹی نہیں ہے"- ریحام خان نے تحریک انصاف کا کراؤڈ اکٹھا ہونے کی وجہ عمران خان کی شخصیت اور اٹریکشن کو قراردیدیا