تحریک انصاف کی احتساب ریلی - نوشہرہ تک کا فاصلہ جو 35 سے 40 منٹ تک ہے اسے عمران خان کی ریلی نے تقریبا 9 گھنٹوں میں طے کیا