"کیا ان سب چیزوں کے باوجود نوازشریف آپ کو جمہوریت پسند لگتے ہیں؟" - حبیب اکرم کے نوازشریف کو جمہوریت پسند کہنے پر ہارون رشید نے حبیب اکرم کو لاجواب کردیا