"کسی کا باپ بھی موروثی سیاست ختم نہیں کرسکتا، ہم آپ کو ختم کردیں گے ، میرے بعد میرا بیٹا الیکشن لڑے گا" - ن لیگ کے میاں منان کی باتیں سنئے، آپ ہنسی پر قابو نہیں رکھ پائیں گے