"عمران خان کی کرپشن کے خلاف تحریک ناکام ہوجائے گی" - مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کی وزیراعظم نوازشریف کو تسلیاں وزیراعظم نوازشریف مولانا فضل الرحمان سے عمران خان کی تحریک کو ناکام کرنے کیلئے وظیفے مانگتے رہے