ڈیرہ غازی خان کے سرکاری ہسپتال میں پیسے نہ ہونے پر ہسپتال عملے نے خاتون کو ہسپتال سے نکال دیا۔ خاتون نے ہسپتال کے پاس جھاڑیوں کے پیہچھے بچے کو جنم دیدیا