بھارت میں ایک عورت کی نیم کے درخت کی ایک باریک ٹہنی پرنماز پڑھنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ لوگ نیچے کھڑے عورت کو نماز پڑھتے دیکھتے رہے اور ویڈیو بناتے رہے