لاہور میں کنیرڈ کالج کی ایک طالبہ مال روڈ کے ہوٹل کے ایک کمرہ کے ٹوائلٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ موت سے پہلے کی ہوٹل میں داخل ہونے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی