نبئ کریم ﷺ کی بعثت کے ساتھ یہ دنیا اپنی اخلاقی تکمیل کو پہنچ چکی ھے، مادی طور پر یہ اپنی ترقی کی منزلیں طے کر رھی ھے