ضلع چکوال اور ضلع اٹک کی عوامکس طرح زندگی گزار رہے ہیں دیکھیں جیو نیوز کی رپورٹ

2016-07-27 34

پاکستان کے بڑے اضلاع میں شمار ہونیوالے دو بڑے اضلاع "ضلع چکوال" اور "ضلع اٹک" جہاں سے حکومتی امیدوار ہر بار لاکھوں ووٹ لے کر کامیاب ہوتے ہیں لیکن یہاں کی عوام کے مسائل حکومتی بے حسی اور عدم دلچسپی پر دیکھیں جیو نیوز کی رپورٹ

Videos similaires