آذاد کشمیر کے انتخابات میں فتح کے بعد کشمیری عوام سے اظہار تشکر کیلئے وزیراعظم نواز شریف کل مظفر آباد جائیں گے۔
جیو نیوز کے مطابق ترجمان وزیراعظم ہاوس کا کہنا ہے کہ الیکشن میں شاندار جیت کے بعد وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی ٹانگ میں انفیکشن کے باوجود آزاد کشمیر جائینگے تاکہ وہاں کی عوام کا شکریہ ادا کر سکیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کی ٹانگ میں انفیکشن ہے جو ان کی اسلام آباد آمد بھی دو دن کیلئے تاخیر کا باعث بنی