کراچی میں دلہا سپورٹس کار میں اور باراتی ہیوی بائیکس پر دلہن کو لینے پہنچ گئے

2016-07-19 6

کراچی میں دلہا سپورٹس کار میں اور باراتی ہیوی بائیکس پر دلہن کو لینے پہنچ گئے، دلہن کو بیاہنے کے بعد دلہا اپنی سپورٹس کار پر دلہن کو راستے بھر کرتب دکھاتا رہا جبکہ دلہے کے دوست ون ویلنگ کرتے رہے، دیکھئے سما ٹی وی کی رپورٹ

Videos similaires