PMLN must be courageous in arrest of Move On party members 4 putting Banners

2016-07-13 38

رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاون میں 14 لوگ مارے اور بڑھکیں بھی ماریں۔اب وقت ہے بڑھکیں مارنے کا۔۔رانا ثنااللہ حوصلہ پکڑیں اور فیصل آباد کی پولیس کو حکم دیں کہ فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے کی دعوت دینے والوں کو گرفتار کریں۔روف کلاسرا