سعودی عرب میں ہزاروں غیر ملکی مشکل میں ! اپنے شہریوں کو انصاف دلانے ہندوستانی اہلکار پہنچ گئے مگر افسوس کئی مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ‘ احتجاج کرنیوالے پاکستانی ابتک اپنے سفارتخانے کے اہلکاروں کی راہ دیکھ رہے ہیں ! حکومت پاکستان تو دور کی بات انکی فریاد سننے کیلئے سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارتخانے کا کوئی اہلکار تک نہیں آیا