Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb speaking about importance of Ramadan in Islam part 7

2016-06-30 7

"روزے کی جب اللہ تعالی نے تخصیص فرمادی کہ روزہ میرے ہی لئے ہےتو پھر یہ عبادات کے اندر بیت اللہ کا مقام رکھتا ہے۔جو مقامات میں بیت اللہ کا مقام ہے،عبادات میں وہ روزے کا مقام ہے۔"
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب سیکرٹری جنرل اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العارفین