حکومتی رپورٹ کے مطابق آٹھ کروڑ پاکستانی غربت کی زندگی گزاررہےہیں۔آٹھ کروڑغریبوں کےوزیراعظم کا استقبال سرکاری وسائل سے کیا جائے گا۔