وادی گریز گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے سنگم پر واقع ایک جنت نظیر وادی ۔ یہاں جانے کے دو رستے ہیں گلگت
2016-06-19 68
وادی گریز گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے سنگم پر واقع ایک جنت نظیر وادی ۔ یہاں جانے کے دو رستے ہیں گلگت بلستان ضلع استور سے دوسرا وادی نلیم سے ۔ یہاں شینا زبان بولی جاتہ ہے ۔