Muhammad Ali Best knockouts

2016-06-07 2

Muhammad Ali is responsible for some of the most legendary moments in the ring.
محمد علی
پیدائش 17 جنوری سنہ 1942

61 مقابلوں میں حصہ لیا جو اکیس سال پر محیط تھے

56 مقابلوں می کامیابی حاصل کی جن میں 31 ناک آؤٹ تھے

جتنی مرتبہ ہیوی ویٹ چیمپئین بنے 3
جتنی مرتبہ لائیٹ ویٹ اولمپک جیتے 1
جو فریزیئر سے ہارنے سے پہلے مسلسل کامیابیاں 31