باکسنگ کے سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن محمد علی کا انتقال ہو گیا ہے۔وہ سانس کی تکلیف کے باعث دو دن سے امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فینکس کے ایک ہسپتال میں داخل تھے۔