چالیس میں سے صرف ایک وزارت ’’وزارت تجارت ‘‘کے افسران نے 279بیرونی دوروں پر کروڑ وں خرچ کرڈالے، وزیر تجارت خرم دستگیر نے بھی ڈھائی سالوں میں 27سے زائد غیر ملکی دورے کیے۔لیکن ملکی برآمدات میں رواں سال بھی چودہ فیصد کمی ۔تفصیلات سنیئے روف کلاسرا سے کہ ہماری بیوروکریسی چپکے چپکے کیسے وارداتیں ڈالتی ہے؟؟