گرمیوں کے موسم میں میت کو بعض اوقات جنازے میں تاخیر کی صورت میں گرمی سے بچانے کے لیے کلر یوتھ کونسل نے فریزر کی سہولت دے رکھی ہے.
فریزر کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے اور اس کو استعمال کا صیح طریقہ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں...
کلر یوتھ کونسل کے اس اقدام کو اگر دل اجازت دے تو حوصلہ افزائی ضرور کریں