تعلیم سے ہی تبدیلی ممکن ہے,,جس ملک میں تعلیم کا نظام ٹھیک ہو جاۓ سمجھ لو وہاں ترقی ہو کر رہے گی...اس ویڈیو میں پیپلز پارٹی حکومت کے تعمیر کردہ تعلیمی اداروں کی ایک جھلک دکھائ گئ ہے...