خانقاہ ڈوگراں میں گندم خریداری مہم بد انتظامی کا شکار
2016-05-04
5
پنجاب میں جاری گندم خریداری مہم میں مڈل مین مافیا اور سرکاری محکموں کے ہاتھوں معاشی استحصال کی وجہ سے کسان سرکاری قیمت خرید 1300 روپے فی من کے برعکس 1100 روپے فی من قیمت پر گندم فروخت کرنے پر مجبور ہیں.