Gvt paid Rs480b to IPP's within an hour, Khurshid Sh gave clean chit to gvt within minutes

2016-05-04 95

اقتدار میں آتے ہی ن لیگی حکومت نے ایک گھنٹے کے اندر اندر آئی پی پیز کو 480ارب کی ادائیگی کر دی تھی
لیکن خورشید شاہ نے 480ارب گردشی قرض اسکینڈل کی آڈٹ رپورٹ سیٹل کرنے کااعلان کر دیا،خورشید شاہ حکومت پر کرپشن کا الزام بھی لگاتے ہیں ،کرپشن کرنے پر کلین چٹ بھی دیتے ہیں؟
سنیئے روف کلاسرا اور عامر متین سے