FO 3 biggest failures within a year discussed in #Muqabil BY Rauf Klasra And Aamir Mateen

2016-05-04 78

دفتر خارجہ کی تین بڑی ناکامیوں کی داستان
پہلی ناکامی: پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن ہار گیا
دوسری ناکامی:امریکی کانگریس نے پاکستان کو ایف16طیاروں کی خریداری کیلئے دی جانیوالی امداد روکدی
تیسری ناکامی:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا
سفارشی لوگوں کو بھرتی کرنے پر کیسے فارن آفس پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے؟؟سنیئے روف کلاسرا اور عامر متین سے
دفتر خارجہ کی ناکامیوں پر ناکامیاںپاکستان کیلئے رسوائی کا باعث بن گئیں
پاکستان کا امریکہ سے ایف16طیاروں کی خریداری کا سودا کھٹائی میں پڑ گیا
کانگریس کو رضامند کرنا اوبامہ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ،طارق فاطمی
کیادفتر خارجہ عہدیدار وں کی ذمہ داری صرف اپنی بیگمات کی این جی اوز کیلئے غیر ملکی سفارتخانوں کو رضا مند کر نا ہے؟
کیا ایک حسین حقانی پورے دفترخارجہ پر بھاری پڑگیا ہے؟؟
وزیرِدفاع خواجہ آصف ایف16طیاروں کی ڈیل میں حسین حقانی پر مخالفت کا الزام لگا چکے ہیں
گزشتہ سال پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن بھی ہار گیا تھا
سال2015-16ءمیںپاکستان کی برآمدات میں14فیصد کمی ہوئی
بیرونِ ملک مقیم پاکستانی پاکستان کے غیر ملکی سفارتخانوں کے عدم تعاون کی شکایات کرتے ہیں
دفتر خارجہ ملک سے زیادہ اپنے افسران کی بیگمات کی این جی او کیلئے خدمات سرانجام دے رہا ہے
پاکستان کے غیر ملکی سفارتخانے دفترخارجہ افسران کی بیگمات کی این جی اوز کیلئے چندہ مانگنے میں مصروف ہیں
دفتر خارجہ پاک بھارت تعلقات ٹھیک نہ کر سکا مگر بیگمات کی این جی او کیلئے بھارت سے چندہ لینے میں کامیاب ہو گیا
پاکستان فارن آفس ویمن ایسوی ایشن نے بھارتی سفارتخانے سے 60ہزار چندہ لیا
کیادفتر خارجہ افسران بیگمات کی این جی او کو ہی نوکری سمجھ کر چلا رہے ہیں؟
دفتر خارجہ کی پہ در پہ ناکامیوں کی وجہ کیاہے۔۔؟