پاناما لیکس کی انکوائری کا انحصار تحریک انصاف کے پریشرپرہے۔عامر متین

2016-05-04 118

پاناما لیکس کی انکوائری کے حوالے سے اپوزیشن کے ٹی او آرز کے معاملے پر فیصلہ کیا ہوگا؟؟؟اس کا انحصار پی ٹی آئی پر ہے کہ وہ نوازشریف پر کتنا پریشرڈالنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔کیونکہ پیپلزپارٹی کسی بھی وقت آصف زرداری کے حکم پر نوازشریف کی مخالفت سے پیچھے ہٹ سکتی ہے۔عامر متین

Videos similaires