Rauf Klasra Analysis On Ch Nisar Press Conference

2016-05-04 135

سیاست کےسینے میں دل نہیں ہوتا،چوہدری نثار کی آنکھ وزیراعظم کی کرسی پر ہے۔
جس چوہدری نثارنےخودکہاکہ ان کوآف شورکمپنیوں کا پتا ہی نہیں کہ کیا ہوتی ہیں،آج وہ سب کوآف شورکمپنیوں پربھاشن دےرہےتھے۔روف کلاسرا
نوازشریف کےبچوں کا دفاع کرکے #چوہدری_نثار اپنی عزت اوروقارخراب کررہے ہیں۔