Matic Exam

2016-04-30 1

خیبرایجنسی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری ،،،، جن طالبعلموں نے محنت کی ہے،انکے قلم اور ذہںن چلتے رہے،اور جنہوں نے وقت ضائع کیا ہیں،،، وہ سوچوں میں گم ،،،، ہاتھ کچھ نہیں ایا،،،، تو نقل کا سہارا لیا۔۔۔۔۔ رپورٹ علی شنواری