لاہور میں 2 شہریوں کو گاڑی تلے کچلنے والے معروف صنعتکار کے بیٹے اور دوسری لڑکی کی حادثے سے کچھ دیر بعد کی ویڈیو سامنے آگئی ‘ ویڈیو میں لڑکا خود بندے مارنے کا اقرار کررہا ہے مگر سلام ہے پنجاب پولیس کو جس نے لڑکی کو تو چھوڑ دیا اور لڑکے کو پکڑ کر تھانے لے گئی اور لاک اپ میں بند کرنے کے بجائے فائیو سٹار ہوٹل سے جوس اور برگر منگواتی رہی تاکہ صاحب جب کا دل بہل جائے