Imran Khan meets a worker and his family who has no arms in Bani Gala on his wish

2016-04-20 1

میرا بیٹا 15 دنوں کا تھا جب میرے بازو کٹ گئے مجھے عمران خان صاحب سے ملنے کا بہت شوق تھا آج میں عمران خان صاحب سے مل کر بہت خوش ہوں اللہ پاک عمران خان صاحب کو لمبی زندگی دے آمین