میں نوازشریف کے مشیروں کو داددیتا ہوں۔۔اور میرا خیال ہے کہ ن لیگ اڑھائی سال میں جس حالت میں پہنچ چکی ہے یہ انہیں مشیروں کا ہی کمال ہے۔