اسحاق ڈار کا ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر کام کرنا غیر آئینی ہے۔عامر متین
ملک کو ای سی سی کے ذریعے چلایا جارہا ہے۔اس سے پہلے یہ قانون تھا کہ ای سی سی میں ہونے والے فیصلہ جات کی توثیق وفاقی کابینہ کرے گی لیکن اسحاق ڈار نے قانون میں تبدیلی کے ذریعے اس پابندی سے استثنیٰ حاصل کر لیا ہے۔اب ای سی سی جو بھی کرے اس کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔عامر متین کا انکشاف