اگر ایک جملے میں بلکہ ایک حرف میں اسلام کے پیغام کا اصل مغزاور اصل نچوڑبیان کیا جائےصرف ایک لفظ کے اندرتو وہ ایک جامع اور کمپری ہینسو لفظ جو ہے وہ "عالمگیر امن" ہے۔یہ اسلام کی تمام تعلیمات کا ماخذ ،تمام مباحث کا نچوڑاور تمام مقاصد کا لُب لباب ہے ۔
اور اگر آپ اصلاحی جماعت اور عالمی تنظیم العارفین کے مقاصد کو،اسکی غرض و غایت کو،اُسکے مشن کو ،اُسکی تعملیمات کواگر آپ ایک لفظ میں سننا چاہیں تو وہ ایک لفظ یہی ہوگا"عالمگیر امن"۔
خصوصی خطاب:
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
مرکزی سیکرٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربارِ عالیہ حضرت سلطان باھُو قدس سرہ العزیز
پروگرام:
میلادِ مصطفےٰﷺ و عرس مبارک سلطان الفقر ششم حضرت سُلطان محمد اصغر علی صاحب قدس سرہ العزیز
7اکتوبر2011بروزجمعۃ المبارک
بمقام:
آستانہ عالیہ شہبازِِ عارفاں حضرت سُلطان محمد عبد العزیز قدس سرہ العزیزدربارِ عالیہ حضرت سلطان باھُو قدس سرہ