راجن پور : چھو ٹو گینگ کے خلاف گھیرا تنگ کچہ آپریشن میں تیزی مزید 1600سواہلکارآپریشن میں حصہ لینے کے لیے راجن پور اور

2016-04-05 1

راجن پور : چھو ٹو گینگ کے خلاف گھیرا تنگ کچہ آپریشن میں تیزی مزید
1600سو اہلکار آپریشن میں لینے کے لیے راجن پور اور رحیم یار خان پہنچ گئے ،

چھو ٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئ ملتان ،مظفر گڑھ ، ڈی جی خان
اور بہاولپور سے 1600پولیس اہلکار آپریشن میں حصہ لینے کے لیے راجن پور اور
رحیم یار پہنچ گئ ذرائع کے مطابق ڈاکووں کو دونوں اطراف سے گھیرا جارہا ہے
رحیم یار خان سے آپریشن کی نگرانی ڈی پی او رحیم یار خان ، ڈی ایس پی صادق
آپاد اور ڈی ایس ہیڈ کوارٹر کریں گے جبکہ راجن پور سے ڈی پی او غلام مبشر میکن
ڈی ایس روجھان مجاہد اقبال بر مانی اور ڈی ایس پی صدر آصف رشید کریں گے اس
دفعہ نفری سونمیانیی بجائے کن میں ریزرو فورس رکھی جائے گی رینجر کی آپریشن
میں شمولیت کی کو ئ اطلاع نہیں ہے ،
رپورٹ: الیاس گبول سماء ٹی وی راجن پور 03327239955

Videos similaires