Umar Riaz Abbasi Bashing On Supreme Court Of Pakistan
2016-03-31 1
سپریم کورٹ کی دیوار پر شلوار لٹک رہی ہو تو اس پر تو سوموٹو لے لیا جاتا ہے لیکن 14 لاشوں کے بعد بھی دو سال سے ورثا دھکے کھارہے ہیں لیکن نظامِ عدل انصاف نہیں دے رہا۔عمر ریاض عباسی کی چینل 92 کے پروگرام جواب چاہیئے میں ڈاکٹر دانش سے گفتگو