رانا ثنااللہ کے بارے میں ان کی اپنی ہی پارٹی کے چوہدری شیرعلی نے کہا کہ اس نے 20 لوگوں کو قتل کرایا۔رانا ثنااللہ کی دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ ویڈیوز اور تصویریں پورے پاکستان نے دیکھ لی ہیں تو کیا جنرل راحیل شریف نے نہیں دیکھی ہوں گی؟؟کیا جنرل راحیل شریف کی آنکھیں اور کان نہیں ہیں؟؟اگر فوج پنجاب سے دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے تو سب سے پہلے رانا قاتل کو تختہ دار تک پہنچائے۔عمر ریاض عباسی کی چینل 92 کے پروگرام جواب چاہیئے میں ڈاکٹر دانش سے گفتگو