نوازشریف نےمودی سےکس طرح فیض لیا۔عمرریاض عباسی سے سنیئے

2016-03-31 33

نوازشریف کے پیرومرشد مودی ہیں،نوازشریف نے مودی سے فیض لے کرماڈل ٹاون میں وہی کیا جو مودی نے گجرات کے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا۔دوسری طرف جب طالبان ہمارے فوجیوں کے گلے کاٹ کر ان کے ساتھ فٹبال کھیل رہے تھے تو اس وقت نوازشریف ان کے ساتھ مذاکرات کررہے تھے۔عمر ریاض عباسی کی چینل 92 کے پروگرام جواب چاہیئے میں ڈاکٹر دانش سے گفتگو

Videos similaires