را کا ایجینٹ رنگے ہاتھوں پکڑا جانے پر بھی انڈیا نہیں مانے گا۔ بڑا ڈھیٹ ہے۔ اس کا فلسفہ یہ ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جاؤ مگر مانو مت۔