AmirLiaqat's Role: Fight Between Latif Palijo Vs Qayyum Somro لطیف پلیجو اور قیوم سومرو کی لڑائی اور عامر لیاقت کے چسکے

2016-03-29 1

لطیف پلیجو اور قیوم سومرو کی لڑائی میں علامہ عامر لیاقت نے پھپھے کٹنی مائی کا کردار ادا کیا اور پہلے ایک کو روکا کہ دوسرا گالیاں دے لے پھر دوسرے کو روکا کہ اب تم گالیاں دے لو۔ ساتھ ساتھ یہ بھی فرمایا کہ نہیں بھائی نہیں۔