جنید جمشید کو ائیر پورٹ پر تشدد کا نشانہ بنیا گیا

2016-03-28 149

پاکستان کے مشہور مذہبی سکالر اور سابق گلو کار جنید جمشید کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر تشدد کا نشانہ بنانے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ انہیں گستاخی کے شبے میں تشد کا نشانہ بنا یا گیا ہے، تشد کے بعد سیکیورٹی پر معمور اہلکار انہیں وہاں سے لے گئے۔

ان پر تشدد کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے

Videos similaires