رانا ثنااللہ اور روف کلاسرا میں شدید بحث۔روف کلاسرابرس پڑے

2016-03-27 2

60 سے زائد لوگوں کی شہادت اور تین سو سے زائد زخمیوں کے بعد بھی رانا ثنااللہ بضد کہ لاہور محفوظ ہے۔
آپ کو دس سال ہو چکے ہیں پنجاب پر حکومت کرتے۔پنجاب تو کیا آپ سے تو لاہور نہیں سنبھالا جارہا۔ہستالوں میں مریضوں تو کیا میتوں کے لیے جگہ نہیں ہے۔روف کلاسرا کا جواب

Videos similaires