Highlights of Miami Open Simona Halep vs Daria Kasatkina Sportswire
URDU Translation;
میامی: میامی ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے ایک اہم میچ میں روس اور رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی مدمقابل ہوئیں۔مقابلے میں رومانیہ کی ٹینس سٹار سائمن ہیلپ نے شاندار پرفارمنس سے روسی ٹینس سٹار کھلاڑی دائرہ کستاکینیا کو شکست سے دوچار کیا،،دونوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا لیکن رومانیہ کی کھلاڑی کا پلڑا پہلے اور تیسرے مرحلے میں بھاری رہا۔رومانیہ کی کھلاڑی سائمن ہیلپ اب تیسرے مرھلے میں داخل ہوگئی ہین