Pakistani Corrupt Traffic Wardens Exposed By Sar E Aam

2016-03-20 50

بدلے ہوئے پنجاب کا حال۔
پنجاب پر تیس سال سے قابض حکمران پنجاب کو بدلنے کا بڑا دعوٰی کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے پورے پنجاب میں ایک بھی ایسا ادارہ نہیں بنا سکے جو کسی حساب سے مثالی ہو۔ دیکھیے سرعام کی ٹیم نے کیسے لاہور ٹریفک پولیس وارڈن کی کرپشن کو بے نقاب کیا۔
"کوئی آپ سے نہیں پوچھے گا"- سرعام کی ٹیم نے لاہور میں رشوت خور ٹریفک وارڈن مافیا رشوت لیتے ہوئے رنگے ہوئے پکڑ لیا۔ دیکھئے رشوت لینے کی فوٹیجز اورپکڑے جانے کے بعد وارڈنز کا ری ایکشن